متعلقہ موضوعات
تبدیلی
تب اگر میرے لوگ...
قانون
اور یہ باتیں جِن...
اطاعت
یِسُوعؔ نے جواب میں...
گناہ
کیا تُم نہیں جانتے...
موت
یِسُوعؔ نے اُس سے...
جوش
اور خُداوند رُوح ہے...
دن کی بائبل کی آیت
اَے خُداوند عظمت اور قُدرت اور جلال اور غلبہ اور حشمت تیرے ہی لِئے ہیں کیونکہ سب کُچھ جو آسمان اور زمِین میں ہے تیرا ہے۔ اَے خُداوند بادشاہی تیری ہے اور تُو ہی بحَیثیتِ سردار سبھوں سے مُمتاز ہے۔بے ترتیب بائبل آیت
بلکہ خواہ مَوت کے سایہ کی وادی میں سے میرا گُذر ہومَیں کِسی بلا سے نہیں ڈرُوں گا کیونکہ تُو میرے ساتھ ہے۔
تیرے عصا اور تیری لاٹھی سے مُجھے تسلّی ہے۔اگلی آیت!