اور اگر خُداوند کی پرستِش تُم کو بُری معلُوم ہوتی ہو تو آج ہی تُم اُسے جِس کی پرستِش کرو گے چُن لو۔ خواہ وہ وُہی دیوتا ہوں جِن کی پرستِش تُمہارے باپ دادا بڑے دریا کے اُس پار کرتے تھے یا اموریوں کے دیوتا ہوں جِن کے مُلک میں تُم بسے ہو۔ اب رہی میری اور میرے گھرانے کی بات سو ہم تو خُداوند کی پرستِش کریں گے۔
متعلقہ موضوعات
خاندان
اور یہ باتیں جِن...
بت
اَے بچّو! اپنے آپ...
درج ذیل
تُم اُس سارے طرِیق...
خدمت
پس اَے میرے عزِیز...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
دن کی بائبل کی آیت
غرِیب اور یتِیم کا اِنصاف کرو۔غم زدہ اور مُفلِس کے ساتھ اِنصاف سے پیش آؤ۔
بے ترتیب بائبل آیت
اَے میری جان! خُداوند کو مُبارک کہہاور جو کُچھ مُجھ میں ہے اُس کے قُدُّوس نام کو مُبارک کہے۔اگلی آیت!