تو مسِیح کا خُون جِس نے اپنے آپ کو ازلی رُوح کے وسِیلہ سے خُدا کے سامنے بے عَیب قُربان کر دِیا تُمہارے دِلوں کو مُردہ کاموں سے کیوں نہ پاک کرے گا تاکہ زِندہ خُدا کی عِبادت کریں۔
متعلقہ موضوعات
یسوع
یِسُوعؔ نے اُن کی...
جوش
اور خُداوند رُوح ہے...
طہارت
پس اَے عزِیزو! چُونکہ...
قربانی
اِس سے زِیادہ مُحبّت...
گناہ
کیا تُم نہیں جانتے...
خدمت
پس اَے میرے عزِیز...
دن کی بائبل کی آیت
اَب خُداوند جو اِطمِینان کا چشمہ ہے آپ ہی تُم کو ہمیشہ اور ہر طرح سے اِطمِینان بخشے۔ خُداوند تُم سب کے ساتھ رہے۔بے ترتیب بائبل آیت
کیونکہ خُداوند نے ہمیں یہ حُکم دِیا ہے کہمَیں نے تُجھ کو غَیر قَوموں کے لِئے نُور مُقرّر کِیا
تاکہ تُو زمِین کی اِنتِہا تک نجات کا باعِث ہو۔اگلی آیت!