- تُم میرے سبتوں کو ماننا اور میرے مَقدِس کی تعظِیم کرنا۔ مَیں خُداوند ہُوں۔
- اگر تُم میری شرِیعت پر چلو اور میرے حُکموں کو مانو اور اُن پر عمل کرو۔ تو مَیں تُمہارے لِئے بر وقت مِینہہ برساؤں گا اور زمِین سے اناج پَیدا ہو گا اور مَیدان کے درخت پھلیں گے۔
متعلقہ موضوعات
سبت
یاد کر کے تُو...
اطاعت
یِسُوعؔ نے جواب میں...
قانون
اور یہ باتیں جِن...
برکت
خُداوند تُجھے برکت دے...
فصل
پس جو بونے والے...
پھلدار
مُبارک ہے وہ آدمی...
دن کی بائبل کی آیت
ہم کو نہیں! اَے خُداوند! ہم کو نہیںبلکہ تُو اپنے ہی نام کو
اور اپنی شفقت اور سچّائی کی خاطِر جلال بخش۔
بے ترتیب بائبل آیت
مَیں اپنے پُورے دِل سے خُداوند کی شُکرگُذاری کرُوں گا۔مَیں تیرے سب عجِیب کاموں کا بیان کرُوں گا۔اگلی آیت!