
جِس نے اپنے بیٹے ہی کو دریغ نہ کِیا بلکہ ہم سب کی خاطِر اُسے حوالہ کر دِیا وہ اُس کے ساتھ اَور سب چِیزیں بھی ہمیں کِس طرح نہ بخشے گا؟
متعلقہ موضوعات
قربانی
اِس سے زِیادہ مُحبّت...
باپ
جَیسے باپ اپنے بیٹوں...
وصول کرنا
اِس لِئے مَیں تُم...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
ایمان
اِس لِئے مَیں تُم...
دن کی بائبل کی آیت
جو نیکوکاری میں ثابِت قدم رہ کر جلال اور عِزّت اور بقا کے طالِب ہوتے ہیں اُن کو ہمیشہ کی زِندگی دے گا۔بے ترتیب بائبل آیت
اَے میری جان! خُداوند کو مُبارک کہہاور جو کُچھ مُجھ میں ہے اُس کے قُدُّوس نام کو مُبارک کہے۔اگلی آیت!