
کیونکہ مَیں تُمہارے حق میں اپنے خیالات کو جانتا ہُوں خُداوند فرماتا ہے یعنی سلامتی کے خیالات۔ بُرائی کے نہیں تاکہ مَیں تُم کو نیک انجام کی اُمّید بخشُوں۔
متعلقہ موضوعات
منصوبہ بندی
اپنے سب کام خُداوند...
برکت
خُداوند تُجھے برکت دے...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
وعدے
تُو مت ڈر کیونکہ...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
ایمان
اِس لِئے مَیں تُم...
دن کی بائبل کی آیت
تُمہارا دِل نہ گھبرائے۔ تُم خُدا پر اِیمان رکھتے ہو مُجھ پر بھی اِیمان رکھّو۔بے ترتیب بائبل آیت
لیکن خُداوند کا اِنتظار کرنے والے ازسرِ نَو زور حاصِل کریں گے۔وہ عُقابوں کی مانِند بال و پر سے اُڑیں گے
وہ دَوڑیں گے اور نہ تھکیں گے۔
وہ چلیں گے اور ماندہ نہ ہوں گے۔اگلی آیت!