DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

اِستِثنا 24

اِستِثنا 24:‏5 - URD
  • جب کِسی نے کوئی نئی عَورت بیاہی ہو تو وہ جنگ کے لِئے نہ جائے اور نہ کوئی کام اُس کے سپُرد ہو۔ وہ سال بھر تک اپنے ہی گھر میں آزاد رہ کر اپنی بیاہی ہُوئی بِیوی کو خُوش رکھّے۔