متعلقہ موضوعات
تبدیلی
تب اگر میرے لوگ...
قانون
اور یہ باتیں جِن...
گناہ
کیا تُم نہیں جانتے...
اطاعت
یِسُوعؔ نے جواب میں...
جوش
اور خُداوند رُوح ہے...
موت
یِسُوعؔ نے اُس سے...
دن کی بائبل کی آیت
خُدا نے اپنے خادِم کو اُٹھا کر پہلے تُمہارے پاس بھیجا تاکہ تُم میں سے ہر ایک کو اُس کی بدیوں سے ہٹا کر برکت دے۔بے ترتیب بائبل آیت
اگرچہ انجِیر کا درخت نہ پُھولےاور تاک میں پَھل نہ لگے
اور زَیتُوؔن کا حاصِل ضائِع ہو جائے
اور کھیتوں میں کُچھ پَیداوار نہ ہو
اور بھیڑ خانہ سے بھیڑیں جاتی رہیں
اور طویلوں میں مویشی نہ ہوں
تَو بھی مَیں خُداوند سے خُوش رہُوں گا
اور اپنے نجات بخش خُدا سے خُوش وقت ہُوں گا۔اگلی آیت!