پس جو کوئی اِن چھوٹے سے چھوٹے حُکموں میں سے بھی کِسی کو توڑے گا اور یہی آدمِیوں کو سِکھائے گا وہ آسمان کی بادشاہی میں سب سے چھوٹا کہلائے گا لیکن جو اُن پر عمل کرے گا اور اُن کی تعلِیم دے گا وہ آسمان کی بادشاہی میں بڑا کہلائے گا۔

متعلقہ موضوعات
قانون
اور یہ باتیں جِن...
بادشاہی
کیا تُم نہیں جانتے...
جنت
کیونکہ خُداوند خُود آسمان...
اطاعت
یِسُوعؔ نے جواب میں...
سیکھنا
مَیں تُجھے تعلِیم دُوں...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
دن کی بائبل کی آیت
تیری آنکھیں سامنے ہی نظر کریں اور تیری پلکیں سِیدھی رہیں۔بے ترتیب بائبل آیت
تُو میرے چِھپنے کی جگہ ہے۔ تُو مُجھے دُکھ سے بچائے رکھّے گا۔تُو مُجھے رہائی کے نغموں سے گھیر لے گا۔ (سِلاہ)اگلی آیت!