
کیونکہ خُدا نے دُنیا سے اَیسی مُحبّت رکھّی کہ اُس نے اپنا اِکلَوتا بیٹا بخش دِیا تاکہ جو کوئی اُس پر اِیمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زِندگی پائے۔
متعلقہ موضوعات
فضل
پس آؤ ہم فضل...
ابدی زندگی
اور مَیں اُنہیں ہمیشہ...
ایمان
اِس لِئے مَیں تُم...
دنیا
نہ دُنیا سے مُحبّت...
نجات
اور کِسی دُوسرے کے...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
دن کی بائبل کی آیت
تَو بھی اَے خُداوند! تُو ہمارا باپ ہے۔ ہم مِٹّی ہیں اور تُو ہمارا کُمہار ہے اور ہم سب کے سب تیری دست کاری ہیں۔بے ترتیب بائبل آیت
یہ خُداوند کی شفقت ہے کہ ہم فنا نہیں ہُوئے کیونکہاُس کی رحمت لازوال ہے۔
وہ ہر صُبح تازہ ہے۔ تیری وفاداری عظِیم ہے۔اگلی آیت!