کیونکہ خُدا نے دُنیا سے اَیسی مُحبّت رکھّی کہ اُس نے اپنا اِکلَوتا بیٹا بخش دِیا تاکہ جو کوئی اُس پر اِیمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زِندگی پائے۔

متعلقہ موضوعات
فضل
پس آؤ ہم فضل...
ابدی زندگی
اور مَیں اُنہیں ہمیشہ...
ایمان
اِس لِئے مَیں تُم...
دنیا
نہ دُنیا سے مُحبّت...
نجات
اور کِسی دُوسرے کے...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
دن کی بائبل کی آیت
آپس میں یک دِل رہو۔ اُونچے اُونچے خیال نہ باندھو بلکہ اَدنیٰ لوگوں کی طرف مُتوجِّہ ہو۔ اپنے آپ کو عقل مند نہ سمجھو۔بے ترتیب بائبل آیت
تُو میرے چِھپنے کی جگہ ہے۔ تُو مُجھے دُکھ سے بچائے رکھّے گا۔تُو مُجھے رہائی کے نغموں سے گھیر لے گا۔ (سِلاہ)اگلی آیت!