
اور بِالفعل ہر قِسم کی تنبِیہ خُوشی کا نہیں بلکہ غم کا باعِث معلُوم ہوتی ہے مگر جو اُس کو سہتے سہتے پُختہ ہو گئے ہیں اُن کو بعد میں چَین کے ساتھ راست بازی کا پَھل بخشتی ہے۔
متعلقہ موضوعات
راستبازی
جو صداقت اور شفقت...
امن
خُداوند تُجھے برکت دے...
بچے
لیکن یِسُوعؔ نے کہا...
سزا
اَے میرے بیٹے! خُداوند...
فصل
پس جو بونے والے...
پھلدار
مُبارک ہے وہ آدمی...
دن کی بائبل کی آیت
خُداوند میری طرف ہے مَیں نہیں ڈرنے کا۔اِنسان میرا کیا کر سکتا ہے؟
بے ترتیب بائبل آیت
مَیں سلامتی سے لیٹ جاؤُں گا اور سو رہُوں گاکیونکہ اَے خُداوند! فقط تُو ہی مُجھے مُطمئن رکھتا ہے۔اگلی آیت!