دیکھو وہ بادِلوں کے ساتھ آنے والا ہے اور ہر ایک آنکھ اُسے دیکھے گی اور جنہوں نے اُسے چھیدا تھا وہ بھی دیکھیں گے اور زمِین پر کے سب قبِیلے اُس کے سبب سے چھاتی پِیٹیں گے۔ بیشک۔ آمِین۔

متعلقہ موضوعات
یسوع
یِسُوعؔ نے اُن کی...
دوسرا آنے والا
اِس لِئے تُم بھی...
مصلوب
وہ آپ ہمارے گُناہوں...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
ایمان
اِس لِئے مَیں تُم...
دن کی بائبل کی آیت
عَیب جوئی نہ کرو۔ تُمہاری بھی عَیب جوئی نہ کی جائے گی۔ مُجرِم نہ ٹھہراؤ۔ تُم بھی مُجرِم نہ ٹھہرائے جاؤ گے۔ خلاصی دو۔ تُم بھی خلاصی پاؤ گے۔بے ترتیب بائبل آیت
خُداوند اُن سب کے قرِیب ہے جو اُس سے دُعا کرتے ہیں۔یعنی اُن سب کے جو سچّائی سے دُعا کرتے ہیں۔اگلی آیت!