مگر اَے میرے بھائِیو! سب سے بڑھ کر یہ ہے کہ قَسم نہ کھاؤ۔ نہ آسمان کی نہ زمِین کی۔ نہ کِسی اَور چِیز کی بلکہ ہاں کی جگہ ہاں کرو اور نہیں کی جگہ نہیں تاکہ سزا کے لائِق نہ ٹھہرو۔

متعلقہ موضوعات
ایمانداری
اَے بچّو! ہم کلام...
سچائی
وہ جو راستی سے...
بولنا
مَوت اور زِندگی زُبان...
فیصلہ
پس اَے اِلزام لگانے...
سزا
اَے میرے بیٹے! خُداوند...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
دن کی بائبل کی آیت
اَے عزِیزو! ہر ایک رُوح کا یقِین نہ کرو بلکہ رُوحوں کو آزماؤ کہ وہ خُدا کی طرف سے ہیں یا نہیں کیونکہ بُہت سے جُھوٹے نبی دُنیا میں نِکل کھڑے ہُوئے ہیں۔بے ترتیب بائبل آیت
کیونکہ خُداوند نے ہمیں یہ حُکم دِیا ہے کہمَیں نے تُجھ کو غَیر قَوموں کے لِئے نُور مُقرّر کِیا
تاکہ تُو زمِین کی اِنتِہا تک نجات کا باعِث ہو۔اگلی آیت!