DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

، 10 اگست، 2018

زکریاہ 10:‏6 - URD
اور مَیں یہُوداؔہ کے گھرانے کی تقوِیّت کرُوں گا
اور یُوسفؔ کے گھرانے کو رہائی بخشُوں گا
اور اُن کو واپس لاؤُں گا
کیونکہ مَیں اُن پر رحم کرتا ہُوں
اور وہ اَیسے ہوں گے گویا مَیں نے اُن کو کبھی ترک نہیں کِیا تھا
کیونکہ مَیں خُداوند اُن کا خُدا ہُوں اور اُن کی سنُوں گا۔

دن کی بائبل کی آیت

اور کلام یا کام جو کُچھ کرتے ہو وہ سب خُداوند یِسُوعؔ کے نام سے کرو اور اُسی کے وسِیلہ سے خُدا باپ کا شُکر بجا لاؤ۔

روزانہ بائبل کی آیت حاصل کریں:

روزانہ کی اطلاعای میلFacebookAndroid-appآپ کی ویب سائٹ پر

بے ترتیب بائبل آیت

اور تُم ہر چِیز کو اِفراط سے پا کر سب طرح کی سخاوت کرو گے جو ہمارے وسِیلہ سے خُدا کی شُکرگُذاری کا باعِث ہوتی ہے۔اگلی آیت!

DailyVerses.net کو سپورٹ کریں

خدا کے کلام کو پھیلانے میں میری مدد کریں:
عطیہ کریں