DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

27 مئی، 2023

یسعیاہ 32:‏15 - URD
تاوقتیکہ عالمِ بالا سے ہم پر رُوح نازِل نہ ہو اور بیابان شاداب مَیدان نہ بنے اور شاداب مَیدان جنگل نہ گِنا جائے۔