DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

20 ستمبر، 2023

اِفِسیوں 2:‏10 - URD
کیونکہ ہم اُسی کی کارِیگری ہیں اور مسِیح یِسُوعؔ میں اُن نیک اَعمال کے واسطے مخلُوق ہُوئے جِن کو خُدا نے پہلے سے ہمارے کرنے کے لِئے تیّار کِیا تھا۔