DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

29 جنوری، 2024

رُومِیوں 10:‏9 - URD
کہ اگر تُو اپنی زُبان سے یِسُوعؔ کے خُداوند ہونے کا اِقرار کرے اور اپنے دِل سے اِیمان لائے کہ خُدا نے اُسے مُردوں میں سے جِلایا تو نجات پائے گا۔