DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

17 دسمبر، 2024

۱-تھِسّلُنیکیوں 5:‏15 - URD
خبردار! کوئی کِسی سے بدی کے عِوض بدی نہ کرے بلکہ ہر وقت نیکی کرنے کے درپَے رہو۔ آپس میں بھی اور سب سے۔