DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

26 دسمبر، 2024

۲-تھِسّلُنیکیوں 3:‏16 - URD
اَب خُداوند جو اِطمِینان کا چشمہ ہے آپ ہی تُم کو ہمیشہ اور ہر طرح سے اِطمِینان بخشے۔ خُداوند تُم سب کے ساتھ رہے۔