DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

7 اپریل، 2024

۱-کُرِنتھِیوں 10:‏31 - URD
پس تُم کھاؤ یا پِیو یا جو کُچھ کرو سب خُدا کے جلال کے لئے کرو۔

دن کی بائبل کی آیت

جِس کے پاس میرے حُکم ہیں اور وہ اُن پر عمل کرتا ہے وُہی مُجھ سے مُحبّت رکھتا ہے اور جو مُجھ سے مُحبّت رکھتا ہے وہ میرے باپ کا پیارا ہو گا اور مَیں اُس سے مُحبّت رکھّوُں گا اور اپنے آپ کو اُس پر ظاہِر کرُوں گا۔

بے ترتیب بائبل آیت

ہر مُتنفِّس خُداوند کی حمد کرے
خُداوند کی حمد کرو۔
اگلی آیت!

DailyVerses.net کو سپورٹ کریں

خدا کے کلام کو پھیلانے میں میری مدد کریں:
عطیہ کریں