DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

عِبرانیوں 4:‏9-‏10

پس خُدا کی اُمّت کے لِئے سَبت کا آرام باقی ہے۔ کیونکہ جو اُس کے آرام میں داخِل ہُؤا اُس نے بھی خُدا کی طرح اپنے کاموں کو پُورا کر کے آرام کِیا۔
عِبرانیوں 4:‏9-‏10 - URD