پِھر اُس نے روٹی لی اور شُکر کر کے توڑی اور یہ کہہ کر اُن کو دی کہ یہ میرا بدن ہے جو تُمہارے واسطے دِیا جاتا ہے۔ میری یادگاری کے لِئے یہی کِیا کرو۔

متعلقہ موضوعات
بدن
یِسُوعؔ نے اُن سے...
جسم
کیا تُم نہیں جانتے...
شکرگزاری
ہر وقت خُوش رہو۔...
یسوع
یِسُوعؔ نے اُن کی...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
دن کی بائبل کی آیت
ہاں تیری عدالت کی راہ میں اَے خُداوند ہم تیرے مُنتظِر رہے۔ہماری جان کا اِشتِیاق تیرے نام اور تیری یاد کی طرف ہے۔