اُس نے جواب میں اُن سے کہا جِس کے پاس دو کُرتے ہوں وہ اُس کو جِس کے پاس نہ ہو بانٹ دے اور جِس کے پاس کھانا ہو وہ بھی اَیسا ہی کرے۔

متعلقہ موضوعات
مادیت پرستی
کیونکہ نہ ہم دُنیا...
دینا
جِس قدر ہر ایک...
غربت
یِسُوعؔ نے اُس سے...
پڑوسی
دُوسرا یہ ہے کہ...
لباس
اور تُمہارا سِنگار ظاہِری...
کھانا
کیونکہ وہ ترستی جان...
دن کی بائبل کی آیت
اگر تُم مُجھ میں قائِم رہو اور میری باتیں تُم میں قائِم رہیں تو جو چاہو مانگو۔ وہ تُمہارے لِئے ہو جائے گا۔بے ترتیب بائبل آیت
اَے خُدا! تُو میرا خُدا ہے۔ مَیں دِل سے تیرا طالِب ہُوں گا۔خُشک اور پیاسی زمِین میں جہاں پانی نہیں
میری جان تیری پِیاسی اور میرا جِسم تیرا مُشتاق ہے۔اگلی آیت!