DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

یسعیاہ 1:‏18

اب خُداوند فرماتا ہے آؤ ہم باہم حُجّت کریں۔ اگرچہ تُمہارے گُناہ قِرمزی ہوں وہ برف کی مانِند سفید ہو جائیں گے اور ہر چند وہ ارغوانی ہوں تَو بھی اُون کی مانِند اُجلے ہوں گے۔
یسعیاہ 1:‏18 - URD