DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

یسعیاہ 6:‏8

اُس وقت مَیں نے خُداوند کی آواز سُنی جِس نے فرمایا مَیں کِس کو بھیجُوں اور ہماری طرف سے کَون جائے گا؟
تب مَیں نے عرض کی مَیں حاضِر ہُوں مُجھے بھیج۔
یسعیاہ 6:‏8 - URD