- یسعیاہ 1
- یسعیاہ 2
- یسعیاہ 3
- یسعیاہ 4
- یسعیاہ 5
- یسعیاہ 6
- یسعیاہ 7
- یسعیاہ 8
- یسعیاہ 9
- یسعیاہ 10
- یسعیاہ 11
- یسعیاہ 12
- یسعیاہ 13
- یسعیاہ 14
- یسعیاہ 15
- یسعیاہ 16
- یسعیاہ 17
- یسعیاہ 18
- یسعیاہ 19
- یسعیاہ 20
- یسعیاہ 21
- یسعیاہ 22
- یسعیاہ 23
- یسعیاہ 24
- یسعیاہ 25
- یسعیاہ 26
- یسعیاہ 27
- یسعیاہ 28
- یسعیاہ 29
- یسعیاہ 30
- یسعیاہ 31
- یسعیاہ 32
- یسعیاہ 33
- یسعیاہ 34
- یسعیاہ 35
- یسعیاہ 36
- یسعیاہ 37
- یسعیاہ 38
- یسعیاہ 39
- یسعیاہ 40
- یسعیاہ 41
- یسعیاہ 42
- یسعیاہ 43
- یسعیاہ 44
- یسعیاہ 45
- یسعیاہ 46
- یسعیاہ 47
- یسعیاہ 48
- یسعیاہ 49
- یسعیاہ 50
- یسعیاہ 51
- یسعیاہ 52
- یسعیاہ 53
- یسعیاہ 54
- یسعیاہ 55
- یسعیاہ 56
- یسعیاہ 57
- یسعیاہ 58
- یسعیاہ 59
- یسعیاہ 60
- یسعیاہ 61
- یسعیاہ 62
- یسعیاہ 63
- یسعیاہ 64
- یسعیاہ 65
- یسعیاہ 66
- لیکن خُداوند کا اِنتظار کرنے والے ازسرِ نَو زور حاصِل کریں گے۔
وہ عُقابوں کی مانِند بال و پر سے اُڑیں گے
وہ دَوڑیں گے اور نہ تھکیں گے۔
وہ چلیں گے اور ماندہ نہ ہوں گے۔ - تُو مت ڈر کیونکہ مَیں تیرے ساتھ ہُوں۔
ہِراسان نہ ہو کیونکہ مَیں تیرا خُدا ہُوں
مَیں تُجھے زور بخشُوں گا۔ مَیں یقِیناً تیری مدد کرُوں گا
اور مَیں اپنی صداقت کے دہنے ہاتھ سے تُجھے سنبھالُوں گا۔ - جب تُو سَیلاب میں سے گُذرے گا تو مَیں تیرے ساتھ ہُوں گا
اور جب تُو ندیوں کو عبُور کرے گا تو وہ تُجھے نہ ڈُبائیں گی۔
جب تُو آگ پر چلے گا تو تُجھے آنچ نہ لگے گی اور شُعلہ تُجھے نہ جلائے گا۔ - اَے خُداوند! تُو میرا خُدا ہے۔
مَیں تیری تمجِید کرُوں گا۔ تیرے نام کی سِتایش کرُوں گا
کیونکہ تُو نے عجِیب کام کِئے ہیں۔
تیری مصلحتیں قدِیم سے وفاداری اور سچّائی ہیں۔ - کیونکہ مَیں خُداوند تیرا خُدا
تیرا دہنا ہاتھ پکڑ کر کہُوں گا مت ڈر۔ مَیں تیری مدد کرُوں گا۔ - وہ تھکے ہُوئے کو زور بخشتا ہے اور ناتوان کی توانائی کو زِیادہ کرتا ہے۔
- کیا یہ مُمکِن ہے کہ کوئی ماں اپنے شِیرخوار بچّے کو بُھول جائے
اور اپنے رَحِم کے فرزند پر ترس نہ کھائے؟
ہاں وہ شاید بُھول جائے
پر مَیں تُجھے نہ بُھولُوں گا۔
دیکھ مَیں نے تیری صُورت اپنی ہتھیلِیوں پر کھود رکھّی ہے
اور تیری شہر پناہ ہمیشہ میرے سامنے ہے۔ - اُٹھ مُنوّر ہو کیونکہ تیرا نُور آ گیا
اور خُداوند کا جلال تُجھ پر ظاہِر ہُؤا۔ - چُونکہ تُو میری نِگاہ میں بیش قِیمت اور مُکرّم ٹھہرا
اور مَیں نے تُجھ سے مُحبّت رکھّی
اِس لِئے مَیں تیرے بدلے لوگ اور تیری جان
کے عِوض میں اُمّتیں دے دُوں گا۔ - حالانکہ وہ ہماری خطاؤں کے سبب سے گھایل کِیا گیا
اور ہماری بدکرداری کے باعِث کُچلا گیا۔
ہماری ہی سلامتی کے لِئے اُس پر سیاست ہُوئی
تاکہ اُس کے مار کھانے سے ہم شِفا پائیں۔
متعلقہ موضوعات
راستبازی
جو صداقت اور شفقت...
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
نجات
اور کِسی دُوسرے کے...
یسوع
یِسُوعؔ نے اُن کی...
حوصلہ افزائی
لیکن خُداوند کا اِنتظار...
دن کی بائبل کی آیت
آپس میں یک دِل رہو۔ اُونچے اُونچے خیال نہ باندھو بلکہ اَدنیٰ لوگوں کی طرف مُتوجِّہ ہو۔ اپنے آپ کو عقل مند نہ سمجھو۔بے ترتیب بائبل آیت
صُبح کو مُجھے اپنی شفقت کی خبر دےکیونکہ میرا توکُّل تُجھ پر ہے۔
مُجھے وہ راہ بتا جِس پر مَیں چلُوں
کیونکہ مَیں اپنا دِل تیری ہی طرف لگاتا ہُوں۔اگلی آیت!