- اَے میری پِیاری! تُو سراپا جمال ہے۔
تُجھ میں کوئی عَیب نہیں۔ - نگِین کی مانِند مُجھے اپنے دِل میں لگا رکھ اور تعوِیذ کی مانِند اپنے بازُو پر
کیونکہ عِشق مَوت کی مانِند زبردست ہے
اور غَیرت پاتال سی بے مُروّت ہے۔
اُس کے شُعلے آگ کے شُعلے ہیں
اور خُداوند کے شُعلہ کی مانِند۔
متعلقہ موضوعات
خوبصورتی
اَے میری پِیاری! تُو...
رشتے
اور اگر کوئی ایک...
شادی
جِس کو بِیوی مِلی...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
دل
اپنے دِل کی خُوب...
موت
یِسُوعؔ نے اُس سے...