DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

یسعیاہ 46

یسعیاہ 46:‏4 - URD
  • مَیں تُمہارے بُڑھاپے تک وُہی ہُوں
    اور سر سفید ہونے تک تُم کو اُٹھائے پِھروں گا۔
    مَیں ہی نے خلق کِیا اور مَیں ہی اُٹھاتا رہُوں گا۔
    مَیں ہی لِئے چلُوں گا اور رہائی دُوں گا۔

دن کی بائبل کی آیت

لیکن ہمارے نزدِیک تو ایک ہی خُدا ہے یعنی باپ جِس کی طرف سے سب چِیزیں ہیں اور ہم اُسی کے لِئے ہیں اور ایک ہی خُداوند ہے یعنی یِسُوعؔ مسِیح جِس کے وسِیلہ سے سب چِیزیں مَوجُود ہُوئِیں اور ہم بھی اُسی کے وسِیلہ سے ہیں۔

بے ترتیب بائبل آیت

یِسُوعؔ نے اُس سے کہا کیا مَیں نے تُجھ سے کہا نہ تھا کہ اگر تُو اِیمان لائے گی تو خُدا کا جلال دیکھے گی؟اگلی آیت!

DailyVerses.net کو سپورٹ کریں

خدا کے کلام کو پھیلانے میں میری مدد کریں:
عطیہ کریں