DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

یسعیاہ 45

یسعیاہ 45:‏9 - URD
  • افسوس اُس پر جو اپنے خالِق سے جھگڑتا ہے!
    ٹِھیکرا تو زمِین کے ٹِھیکروں میں سے ہے۔
    کیا مِٹّی کُمہار سے کہے کہ تُو کیا بناتا ہے؟
    کیا تیری دست کاری کہے اُس کے تو ہاتھ نہیں؟

دن کی بائبل کی آیت

لیکن ہمارے نزدِیک تو ایک ہی خُدا ہے یعنی باپ جِس کی طرف سے سب چِیزیں ہیں اور ہم اُسی کے لِئے ہیں اور ایک ہی خُداوند ہے یعنی یِسُوعؔ مسِیح جِس کے وسِیلہ سے سب چِیزیں مَوجُود ہُوئِیں اور ہم بھی اُسی کے وسِیلہ سے ہیں۔

بے ترتیب بائبل آیت

تب تُم میرا نام لو گے اور مُجھ سے دُعا کرو گے اور مَیں تُمہاری سنُوں گا۔اگلی آیت!

DailyVerses.net کو سپورٹ کریں

خدا کے کلام کو پھیلانے میں میری مدد کریں:
عطیہ کریں