DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

یسعیاہ 45:‏9

افسوس اُس پر جو اپنے خالِق سے جھگڑتا ہے!
ٹِھیکرا تو زمِین کے ٹِھیکروں میں سے ہے۔
کیا مِٹّی کُمہار سے کہے کہ تُو کیا بناتا ہے؟
کیا تیری دست کاری کہے اُس کے تو ہاتھ نہیں؟
یسعیاہ 45:‏9 - URD

دن کی بائبل کی آیت

میری تعلِیم مِینہہ کی طرح برسے گی۔
میری تقرِیر شبنم کی مانِند ٹپکے گی
جَیسے نرم گھاس پر پھوآر پڑتی ہو
اور سبزی پر جھڑیاں۔

بے ترتیب بائبل آیت

کیا تُم نہیں جانتے کہ تُمہارا بدن رُوحُ القُدس کا مَقدِس ہے جو تُم میں بسا ہُؤا ہے اور تُم کو خُدا کی طرف سے مِلا ہے؟ اور تُم اپنے نہیں۔ کیونکہ قِیمت سے خرِیدے گئے ہو۔ پس اپنے بدن سے خُدا کا جلال ظاہِر کرو۔اگلی آیت!

DailyVerses.net کو سپورٹ کریں

خدا کے کلام کو پھیلانے میں میری مدد کریں:
عطیہ کریں