- وہ آدمِیوں میں حقِیر و مردُود۔
مَردِ غم ناک اور رنج کا آشنا تھا۔
لوگ اُس سے گویا رُوپوش تھے
اُس کی تحقِیر کی گئی اور ہم نے اُس کی کُچھ قدر نہ جانی۔ - تَو بھی اُس نے ہماری مشقّتیں اُٹھا لِیں
اور ہمارے غموں کو برداشت کِیا۔
پر ہم نے اُسے خُدا کا مارا کُوٹا اور ستایا ہُؤا سمجھا۔ - حالانکہ وہ ہماری خطاؤں کے سبب سے گھایل کِیا گیا
اور ہماری بدکرداری کے باعِث کُچلا گیا۔
ہماری ہی سلامتی کے لِئے اُس پر سیاست ہُوئی
تاکہ اُس کے مار کھانے سے ہم شِفا پائیں۔
متعلقہ موضوعات
یسوع
یِسُوعؔ نے اُن کی...
مصائب
اب خُدا جو ہر...
بیماری
اگر تُم میں کوئی...
مصلوب
وہ آپ ہمارے گُناہوں...
گناہ
کیا تُم نہیں جانتے...
مندمل ہونا
یِسُوعؔ نے اُس سے...
دن کی بائبل کی آیت
بَبر کے بچّے تو حاجتمند اور بُھوکے ہوتے ہیںپر خُداوند کے طالِب کِسی نِعمت کے مُحتاج نہ ہوں گے۔