- جِس کا دِل قائِم ہے تُو اُسے سلامت رکھّے گا
کیونکہ اُس کا توکُّل تُجھ پر ہے۔ - ہاں تیری عدالت کی راہ میں اَے خُداوند ہم تیرے مُنتظِر رہے۔
ہماری جان کا اِشتِیاق تیرے نام اور تیری یاد کی طرف ہے۔ - رات کو میری جان تیری مُشتاق ہے۔
ہاں میری رُوح تیری جُستجُو میں کوشان رہے گی
کیونکہ جب تیری عدالت زمِین پر جاری ہے تو
دُنیا کے باشِندے صداقت سِیکھتے ہیں۔
متعلقہ موضوعات
راستبازی
جو صداقت اور شفقت...
بھروسہ
سارے دِل سے خُداوند...
حفاظت
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
امن
خُداوند تُجھے برکت دے...
قانون
اور یہ باتیں جِن...
خواہش
مگر مَیں یہ کہتا...
دن کی بائبل کی آیت
مُحبّت اِس میں نہیں کہ ہم نے خُدا سے مُحبّت کی بلکہ اِس میں ہے کہ اُس نے ہم سے مُحبّت کی اور ہمارے گُناہوں کے کفّارہ کے لِئے اپنے بیٹے کو بھیجا۔بے ترتیب بائبل آیت
گو میرا جِسم اور میرا دِل زائل ہو جائیںتَو بھی خُدا ہمیشہ میرے دِل کی قُوّت اور میرا بخرہ ہے۔اگلی آیت!