- اور اُس وقت تُم کہو گے
خُداوند کی سِتایش کرو۔ اُس سے دُعا کرو۔
لوگوں کے درمِیان اُس کے کاموں کا بیان کرو
اور کہو کہ اُس کا نام بُلند ہے۔ - خُداوند کی مدح سرائی کرو کیونکہ اُس نے جلالی کام کِئے
جِن کو تمام دُنیا جانتی ہے۔
متعلقہ موضوعات
عبادت
اَے خُداوند! تُو میرا...
بولنا
مَوت اور زِندگی زُبان...
انجیلی بشارت
کیونکہ خُداوند نے ہمیں...
تعریف
اَے خُداوند! تُو میرا...
گانا
لیکن مَیں تیری قُدرت...
دنیا
نہ دُنیا سے مُحبّت...
دن کی بائبل کی آیت
خُداوند میری طرف ہے مَیں نہیں ڈرنے کا۔اِنسان میرا کیا کر سکتا ہے؟
بے ترتیب بائبل آیت
خُداوند تُجھے برکت دے اور تُجھے محفُوظ رکھّے۔خُداوند اپنا چہرہ تُجھ پر جلوہ گر فرمائے اور تُجھ پر مِہربان رہے۔
خُداوند اپنا چہرہ تیری طرف مُتوجِّہ کرے اور تُجھے سلامتی بخشے۔اگلی آیت!
