- ہاں گھاس مُرجھاتی ہے۔ پُھول کُملاتا ہے
پر ہمارے خُدا کا کلام ابد تک قائِم ہے۔ - کیا تُو نہیں جانتا؟ کیا تُو نے نہیں سُنا کہ
خُداوند خُدایِ ابدی و تمام زمِین کا خالِق تھکتا نہیں
اور ماندہ نہیں ہوتا؟
اُس کی حِکمت اِدراک سے باہر ہے۔ - وہ تھکے ہُوئے کو زور بخشتا ہے اور ناتوان کی توانائی کو زِیادہ کرتا ہے۔
- لیکن خُداوند کا اِنتظار کرنے والے ازسرِ نَو زور حاصِل کریں گے۔
وہ عُقابوں کی مانِند بال و پر سے اُڑیں گے
وہ دَوڑیں گے اور نہ تھکیں گے۔
وہ چلیں گے اور ماندہ نہ ہوں گے۔
متعلقہ موضوعات
طاقت
تُو مت ڈر کیونکہ...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
خدا کا کلام
کیونکہ خُدا کا کلام...
خوبصورتی
اَے میری پِیاری! تُو...
تخلیق
خُدا نے اِبتدا میں...
دن کی بائبل کی آیت
یہ سب کُچھ اِس لِئے ہُؤا کہ جو خُداوند نے نبی کی معرفت کہا تھا وہ پُورا ہو کہ دیکھو ایک کنواری حامِلہ ہو گی اور بیٹا جنے گی اور اُس کا نام عِمّاؔنُوایل رکھیں گے جِس کا ترجمہ ہے خُدا ہمارے ساتھ۔بے ترتیب بائبل آیت
مَیں تُجھے تعلِیم دُوں گا اور جِس راہ پر تُجھے چلنا ہو گا تُجھے بتاؤُں گا۔مَیں تُجھے صلاح دُوں گا۔ میری نظر تُجھ پر ہو گی۔اگلی آیت!