DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

یسعیاہ 40:‏28

کیا تُو نہیں جانتا؟ کیا تُو نے نہیں سُنا کہ
خُداوند خُدایِ ابدی و تمام زمِین کا خالِق تھکتا نہیں
اور ماندہ نہیں ہوتا؟
اُس کی حِکمت اِدراک سے باہر ہے۔
یسعیاہ 40:‏28 - URD

دن کی بائبل کی آیت

دانا بیٹا باپ کو خُوش رکھتا ہے لیکن احمق بیٹا اپنی ماں کا غم ہے۔

روزانہ بائبل کی آیت حاصل کریں:

روزانہ کی اطلاعای میلFacebookAndroid-appآپ کی ویب سائٹ پر

بے ترتیب بائبل آیت

خُدا رُوح ہے اور ضرُور ہے کہ اُس کے پرستار رُوح اور سچّائی سے پرستِش کریں۔اگلی آیت!

DailyVerses.net کو سپورٹ کریں

خدا کے کلام کو پھیلانے میں میری مدد کریں:
عطیہ کریں