متعلقہ موضوعات
دل
اپنے دِل کی خُوب...
خدمت
پس اَے میرے عزِیز...
قانون
اور یہ باتیں جِن...
اطاعت
یِسُوعؔ نے جواب میں...
روح
لیکن وہاں بھی اگر...
بت
اَے بچّو! اپنے آپ...
دن کی بائبل کی آیت
جِس کے پاس میرے حُکم ہیں اور وہ اُن پر عمل کرتا ہے وُہی مُجھ سے مُحبّت رکھتا ہے اور جو مُجھ سے مُحبّت رکھتا ہے وہ میرے باپ کا پیارا ہو گا اور مَیں اُس سے مُحبّت رکھّوُں گا اور اپنے آپ کو اُس پر ظاہِر کرُوں گا۔بے ترتیب بائبل آیت
تُو مت ڈر کیونکہ مَیں تیرے ساتھ ہُوں۔ہِراسان نہ ہو کیونکہ مَیں تیرا خُدا ہُوں
مَیں تُجھے زور بخشُوں گا۔ مَیں یقِیناً تیری مدد کرُوں گا
اور مَیں اپنی صداقت کے دہنے ہاتھ سے تُجھے سنبھالُوں گا۔اگلی آیت!