متعلقہ موضوعات
قربت
خُداوند تُمہارے ساتھ ہے...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
خاندان
اور یہ باتیں جِن...
قانون
اور یہ باتیں جِن...
اطاعت
یِسُوعؔ نے جواب میں...
برکت
خُداوند تُجھے برکت دے...
دن کی بائبل کی آیت
نرم جواب قہر کو دُور کر دیتا ہے پر کرخت باتیں غضب انگیز ہیں۔بے ترتیب بائبل آیت
مُبارک ہے وہ آدمی جو خُداوند پر توکُّل کرتا ہے اورجِس کی اُمّیدگاہ خُداوند ہے۔
کیونکہ وہ اُس درخت کی مانِند ہو گا جو پانی کے پاس لگایا جائے
اور اپنی جڑ دریا کی طرف پَھیلائے
اور جب گرمی آئے تو اُسے کُچھ خطرہ نہ ہو بلکہ اُس کے پتّے ہرے رہیں
اور خُشک سالی کا اُسے کُچھ خَوف نہ ہو
اور پَھل لانے سے باز نہ رہے۔اگلی آیت!