کیونکہ اُس کی اَن دیکھی صِفتیں یعنی اُس کی ازلی قُدرت اور الُوہِیت دُنیا کی پَیدایش کے وقت سے بنائی ہُوئی چِیزوں کے ذرِیعہ سے معلُوم ہو کر صاف نظر آتی ہیں۔ یہاں تک کہ اُن کو کُچھ عُذر باقی نہیں۔
متعلقہ موضوعات
تخلیق
خُدا نے اِبتدا میں...
طاقت
تُو مت ڈر کیونکہ...
دماغ
عالَمِ بالا کی چِیزوں...
دنیا
نہ دُنیا سے مُحبّت...
قادرِ مطلق
اَے خُداوند عظمت اور...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
دن کی بائبل کی آیت
جو مُجھ پر اِیمان لائے گا اُس کے اندر سے جَیسا کہ کِتابِ مُقدّس میں آیا ہے زِندگی کے پانی کی ندِیاں جاری ہوں گی۔بے ترتیب بائبل آیت
گو میرا جِسم اور میرا دِل زائل ہو جائیںتَو بھی خُدا ہمیشہ میرے دِل کی قُوّت اور میرا بخرہ ہے۔اگلی آیت!