
مگر رُوح کا پھل مُحبّت۔ خُوشی۔ اِطمِینان۔ تحمُّل۔ مِہربانی۔ نیکی۔ اِیمان داری۔ حِلم۔ پرہیزگاری ہے۔ اَیسے کاموں کی کوئی شرِیعت مُخالِف نہیں۔
متعلقہ موضوعات
قانون
اور یہ باتیں جِن...
جوش
اور خُداوند رُوح ہے...
برکت
خُداوند تُجھے برکت دے...
نرمی
تُمہاری نرم مِزاجی سب...
نیکی
اور ایک دُوسرے پر...
خود پر قابو
جو اپنے نفس پر...
دن کی بائبل کی آیت
اور وُہی ہمارے گُناہوں کا کفّارہ ہے اور نہ صِرف ہمارے ہی گُناہوں کا بلکہ تمام دُنیا کے گُناہوں کا بھی۔بے ترتیب بائبل آیت
مَیں تُجھے تعلِیم دُوں گا اور جِس راہ پر تُجھے چلنا ہو گا تُجھے بتاؤُں گا۔مَیں تُجھے صلاح دُوں گا۔ میری نظر تُجھ پر ہو گی۔اگلی آیت!