DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

4 فروری، 2023

رُومِیوں 14:‏3 - URD
کھانے والا اُس کو جو نہیں کھاتا حقِیر نہ جانے اور جو نہیں کھاتا وہ کھانے والے پر اِلزام نہ لگائے کیونکہ خُدا نے اُس کو قبُول کر لِیا ہے۔