DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

5 فروری، 2023

یسعیاہ 46:‏4 - URD
مَیں تُمہارے بُڑھاپے تک وُہی ہُوں
اور سر سفید ہونے تک تُم کو اُٹھائے پِھروں گا۔
مَیں ہی نے خلق کِیا اور مَیں ہی اُٹھاتا رہُوں گا۔
مَیں ہی لِئے چلُوں گا اور رہائی دُوں گا۔