DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

10 نومبر، 2024

عِبرانیوں 13:‏1-‏2 - URD
برادرانہ مُحبّت قائِم رہے۔ مُسافِر پروَری سے غافِل نہ رہو کیونکہ اِسی کی وجہ سے بعض نے بے خبری میں فرِشتوں کی مِہمان داری کی ہے۔