DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

5 دسمبر، 2024

گلتِیوں 3:‏28 - URD
نہ کوئی یہُودی رہا نہ یُونانی۔ نہ کوئی غُلام نہ آزاد۔ نہ کوئی مَرد نہ عَورت کیونکہ تُم سب مسِیح یِسُوعؔ میں ایک ہو۔