
کیونکہ مَیں نے یہ اِرادہ کر لِیا تھا کہ تُمہارے درمِیان یِسُوعؔ مسِیح بلکہ مسِیحِ مصلُوب کے سِوا اَور کُچھ نہ جانُوں گا۔
متعلقہ موضوعات
انجیلی بشارت
کیونکہ خُداوند نے ہمیں...
یسوع
یِسُوعؔ نے اُن کی...
دماغ
عالَمِ بالا کی چِیزوں...
مصلوب
وہ آپ ہمارے گُناہوں...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
دن کی بائبل کی آیت
لیکن ہمارے نزدِیک تو ایک ہی خُدا ہے یعنی باپ جِس کی طرف سے سب چِیزیں ہیں اور ہم اُسی کے لِئے ہیں اور ایک ہی خُداوند ہے یعنی یِسُوعؔ مسِیح جِس کے وسِیلہ سے سب چِیزیں مَوجُود ہُوئِیں اور ہم بھی اُسی کے وسِیلہ سے ہیں۔بے ترتیب بائبل آیت
(بیتھ) جوان اپنی روِش کِس طرح پاک رکھّے؟تیرے کلام کے مُطابِق اُس پر نِگاہ رکھنے سے۔اگلی آیت!