
اگر تُم میری شرِیعت پر چلو اور میرے حُکموں کو مانو اور اُن پر عمل کرو۔ تو مَیں تُمہارے لِئے بر وقت مِینہہ برساؤں گا اور زمِین سے اناج پَیدا ہو گا اور مَیدان کے درخت پھلیں گے۔
متعلقہ موضوعات
اطاعت
یِسُوعؔ نے جواب میں...
قانون
اور یہ باتیں جِن...
برکت
خُداوند تُجھے برکت دے...
فصل
پس جو بونے والے...
پھلدار
مُبارک ہے وہ آدمی...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
دن کی بائبل کی آیت
محُبّت اپنے پڑوسی سے بدی نہیں کرتی۔ اِس واسطے مُحبّت شرِیعت کی تعمِیل ہے۔بے ترتیب بائبل آیت
جب میرے دِل میں فِکروں کی کثرت ہوتی ہےتو تیری تسلّی میری جان کو شاد کرتی ہے۔اگلی آیت!