DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

21 فروری، 2025

رُومِیوں 12:‏16 - URD
آپس میں یک دِل رہو۔ اُونچے اُونچے خیال نہ باندھو بلکہ اَدنیٰ لوگوں کی طرف مُتوجِّہ ہو۔ اپنے آپ کو عقل مند نہ سمجھو۔