
اُس نے ہر ایک چِیز کو اُس کے وقت میں خُوب بنایا اور اُس نے ابدِیت کو بھی اُن کے دِل میں جاگُزِین کِیا ہے اِس لِئے کہ اِنسان اُس کام کو جو خُدا شرُوع سے آخِر تک کرتا ہے دریافت نہیں کر سکتا۔
متعلقہ موضوعات
تخلیق
خُدا نے اِبتدا میں...
سمجھنا
کہ مُجھے پُکار اور...
زندگی
خُداوند ہر بلا سے...
انحصار
کیونکہ مَیں خُداوند تیرا...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
دن کی بائبل کی آیت
تُمہارا بُلانے والا سچّا ہے۔ وہ اَیسا ہی کرے گا۔بے ترتیب بائبل آیت
اَے میری جان! خُداوند کو مُبارک کہہاور جو کُچھ مُجھ میں ہے اُس کے قُدُّوس نام کو مُبارک کہے۔اگلی آیت!