شرارت کے خزانے عبث ہیں لیکن صداقت مَوت سے چُھڑاتی ہے۔

متعلقہ موضوعات
ایمانداری
اَے بچّو! ہم کلام...
پیسہ
زَر کی دوستی سے...
راستبازی
جو صداقت اور شفقت...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
ایمان
اِس لِئے مَیں تُم...
دن کی بائبل کی آیت
پِھر وہ اُنہیں بَیت عَؔنِیّاہ کے سامنے تک باہر لے گیا اور اپنے ہاتھ اُٹھا کر اُنہیں برکت دی۔ جب وہ اُنہیں برکت دے رہا تھا تو اَیسا ہُؤا کہ اُن سے جُدا ہو گیا اور آسمان پر اُٹھایا گیا۔بے ترتیب بائبل آیت
تُو میرے چِھپنے کی جگہ ہے۔ تُو مُجھے دُکھ سے بچائے رکھّے گا۔تُو مُجھے رہائی کے نغموں سے گھیر لے گا۔ (سِلاہ)اگلی آیت!