- جھگڑے سے الگ رہنے میں آدمی کی عِزّت ہے لیکن ہر ایک احمق جھگڑتا رہتا ہے۔
- جلد بازی سے کِسی چِیز کو مُقدّس ٹھہرانا اور مَنّت ماننے کے بعد دریافت کرنا آدمی کے لِئے پھندا ہے۔
متعلقہ موضوعات
بولنا
مَوت اور زِندگی زُبان...
امن
خُداوند تُجھے برکت دے...
غصہ
غُصّہ تو کرو مگر...
تقدس
پس اَے عزِیزو! چُونکہ...
راستبازی
جو صداقت اور شفقت...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
دن کی بائبل کی آیت
وہ جو داناؤں کے ساتھ چلتا ہے دانا ہو گا پر احمقوں کا ساتھی ہلاک کِیا جائے گا۔بے ترتیب بائبل آیت
جب میرے دِل میں فِکروں کی کثرت ہوتی ہےتو تیری تسلّی میری جان کو شاد کرتی ہے۔اگلی آیت!
